کبھی یہ مت سمجھنا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں بھلا دیا ہے۔ کبھی وہ تمہیں آزماتا ہے، کبھی تمہاری دعاؤں کی قبولیت میں دیر کرتا ہے، لیکن اس کی رحمت سے مایوس مت ہونا۔ یاد رکھو، اللہ تعالیٰ کا ہر فیصلہ تمہاری بھلائی کے لیے ہوتا ہے۔ بس صبر رکھو، کیونکہ اللہ بہترین وقت پر بہترین عطا کرنے والا ہے۔ ❤️